ارطغرل غازی [ایرتگرل غازی]: ترکی ڈرامے کے مرکزی کردار ادا کرنے والے حقیقت میں ہیں کون ؟
ارطغرل غازی کی محبوبہ [Lover]ور پھر بیوی [Wife]کا کردار ادا کرنے والی
اسرا بِلجیک کی پیدائش سنہ 1992 میں انقرہ شہر میں ہوئی
ترکی
ڈرامہ ارطغرل غازی اردو زبان میں پاکستان
میں PTV پرف نشر ہو رہا ہے اور
اس کے کردار ادا کرنے والے صرف سوشل میڈیا پر ہی نہیں بلکہ تمام لوگوں کی گفتگو اور بات چیت کا موضوع بنے ہوئے ہیں۔
اردو زبان میں
’ارطغرل غازی‘ کی پہلی قسط کو یوٹیوب پر دو کروڑ
اگر آپ لوگ بھی باقی کئی پاکستانیوں کی طرح اس ترکی ڈرامے کے مداح یعنی بھت زیادہ شوقین ہیں تو ارطغرل غازی کے ساتھ ساتھ حلیمہ سلطان ، سیلجان ، تورگت ، جیسے مشہور کرداروں سے بھی اچھے سے واقف ہوں گے۔
تو آئیں آج آپ لوگوں کو ان میں سے چند مرکزی کرداروں کو نبھانے والے
اداکاراؤں سے ملواتے ہیں۔
ارطغرل ـ غازی: اینگن التان دزیتن
Who is Engin Altan?
اصل میں ارطغرل غازی کون ہیں؟
![]() |
| ارطغرل غازی |
اینگن التان دزیتن ’دریلس ارطغرل غازی ‘ میں ارطغرل غآزی کا مرکزی کردار [Main Role] ادا کر رہے ہیں۔ ان کی پیدائش سنہ 1979 میں ترکی کے شہر ازمر میں ہوئی تھی ۔
سکول کے شروع کے دنوں سے ہی ان کو اداکاری کرنے کا بہت زیادہ شوق تھا اور اس لئے انھوں نے 2001 میں ازمر شہر کی دوکز ایلول یونیورسٹی سے ڈراموں والےن شعبے میں ڈگری حاصل کی۔ اس کے بعد 2001 کے اندر وہ کام کی تلاش میں استنبول شہر چلے گۓ ۔
ترکی ٹی وی کے لیے ان
کا پہلا [First] رول ڈرامہ "روح
سر"میں تھا اور پھر کچھ دنوں کے بعد
انھوں نے "کوچم بنم" اور "یدیپے استنبول" جیسے کئی ڈراموں اور مختلف چینلوں میں کام کیا۔ 2005 کے اندر انھوں نے فلموں میں
بھی کام کرنا شروع کیا، جس میں ہدایتکار مصطفیٰ التوکلیار کی فلم "بیزانن کدنلری"
شامل تھی۔
انھوں نے کئی اور فلموں
اور ڈراموں میں بھی کام کیا ہے۔ ڈراموں کے
علاوہ وہ تھیئٹرز میں بھی کام کرتے رہے ہیں
اور دیارباکر جیسے نیشنل تھیئٹرز کے اندر پیش کیے جانے والے ڈرامے "در ایاکبی
الے‘"کے ہدایت کار بھی رہے ۔
لیکن ان کیلئے یہ کہنا
بالکل بھی غلط نہیں ہوگا کہ ارطغرل غازی ہی ان کا سب سے زیادہ مشہور اورمقبول کردار ہے۔
2014 میں اینگن التان کی طرف سے دیے گئے ایک انٹرویو
میں ان کا کہنا تھا کہ ویسے تو ان کو ارطغرل غازی کی کہانی بہت زیادہ پسند آئی تھی لیکن ان کے ذہن [Mind]میں اس شو کو لے کر کافی
سارے خدشات تھے کیونکہ ’تاریخ پر منحصر کہانیاں اگر حقیقت کے قریب
نہ ہوں تو ان کے بہت زیادہ مضحکہ خیز بن جانے کا خطرہ بھی ہوتا ہے۔"
ارطغرل غازی کے بعد اب وہ ڈرامہ سیریل "جنایت" میں
مرکزی [Main
Role]
کردار ادا کر رہے ہیں۔
2014 میں ایگن التان نے نسلشاہ الکوچلر سے شادی کی اور ان کا اب ایک بیٹا بھی ہے۔
Who is Haleema Sultan?
Who is Esra Bilgi?
History of Esra Bilgic?ؑ
حلیمہ سلطان: اسرا بلجیک یا (اسرا بیلگیچ)
حلیمہ سلطان اصل میں کون ہے؟
ارطغرل غازی کی محبوبہ [Lover]اور پھر بیوی [Wife] کا کردار نبھانے والی اسرا بِلجیک کی پیدائش سنہ 1992 میں انقرہ کے شہر میں ہوئی ہے۔
انھوں نے پہلے تو ترک
یونیورسٹی ہیجتیپ یونیورسٹی سے آثار قدیمہ میں ڈگری بھی حاصل کرلی ۔اور پھر انھوں
نے انقرہ شہر کی بلکینت یونیورسٹی میں سے
بین الاقوامی امور و معا ملات میں ڈگری حاصل کر لی اور اب قانون [Law] کی
تعلیم حاصل کر رہی ہی ں۔
دیریلس ارطغرل غازی میں حلیمہ سلطان کا کردار نبھانے کا پہلا رول تھا اور اس کی وجہ سے بہت زیادہ مقبولیت حاصل ہوئی ۔
انھوں نے 2018 میں ہی
ارطغرل غازڈرامے میں کام کرنا چھوڑ دیا تھا
اور ڈرامی چھوڑنے کے بعد انھوں نے ایک فلم
حاصل کر لی تھی۔ جس کا نام "رامو" تھا اور
پھر یہ کرائم ڈرامے میں مرکزی کردار ادا
کر رہی ہیں۔
حلیمہ سلطان کا کردار
کو انھوں نے ایک بھت ہی مشکل رول اور بھترین
موقع قرار دیا تھا۔
اسرا بلجیک نے 2017 میں
ترک کی قومی فٹ بال ٹیم میں کھیلنے والے کھلاڑی فٹ بالر گوکھان تورے سے شادی کر لی تھی۔
تاہم دو سال بعد 2019
میں دونوں نے رشتہ ہی ختم کر دیا تھا۔
ترگت الپ :- جنگیز جا شکن
ترگت الپ اصل میں کون ہے؟
ارطغرل غازی ڈرامے میں ارطغرل غآزی کے سب سے قریبی ساتھی اور دوست تورگت کا کردار ادا کرنے والے جنگیز جاشکن کی پیدائش 1982 میں استنبول کے شہر میں ہوئی۔
وہ سپورٹس اکیڈمی میں
سے گریجویٹ ہیں اور پیشہ ورانہ باسکٹ بال کھلاڑی بھی ہیں۔ سنہ 2002 میں انھوں نے
ماڈلنگ کے ساتھ ساتھ اداکاری بھی شروع کر دی تھی ۔
سال 2005 میں انھوں نے ان کو ملنے والے پہلے ٹی وی ڈرامے میں کام شروع کیا۔ دیریلس ارطغرل غازی سے پہلے ان کے کریئر سب
میں ان کا سب سے بڑا پراجیکٹ فتح 1459 تھا
:۔
اس کے ساتھ ساتھ انھوں
نے 2012 میں ریلیز ہونے والی فلم داغ میں بھی کام کیا ہوا ہے۔
سلجان خاتون :- دیدم بالچین [دیدم بالچن]
سلجان خاتون دیدم بالچین [دیدم بالچن] اصل میں کون ہے؟
اگر ڈرامے میں ارطغرل غازی
کے بڑے بھائی گندوگدو کی بیوی سیلجان خاتون [دیدم بالچن] کی
چالاقیوں اور سازشوں سے اگر آپ بھی متاثر ہوئے ہیں تو پھر آپ [سلجان خاتون ]دیدم بالچن سے ضرور ملیے۔
ان کی پیدائش 1982 میں
انقرہ شہر میں ہوئی۔
[سلجان خاتون ]دیدم بالچن نے انقرہ شہر کی
مشہور یونیورسٹی سے تھیئٹر کی ڈگری حاصل کی اور اس کے بعد استنبول شہر چلی گئیں
جہاں[سلجان خاتون ]دیدم بالچن نے کئی اور فلموں اور ڈرامہ
سیریلز میں کام کیا۔ اور وہ تھیئٹر میں بھی کام کر چکی ہیں اور اس کے ساتھ کئی انعامات بھی حاصل کر چکی ہیں۔






No comments
Post a Comment